کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلشن اقبال KDA مارکیٹ میں ڈکیتوں کی کار چھیننے کی کوشش ،
ایس ایچ او گلشن اقبال نعیم راجپوت بمعہ پولیس پارٹی واردات کے مقام پر پہنچ گیا ،
ملزمان کی پولیس پر اسٹریٹ فائرنگ ، SHO گلشن اقبال بمعہ پولیس پارٹی محفوظ ،
دو طرفہ فائرنگ میں ڈکیت ملزم زخمی حالت میں پکڑ لیا ، ساتھی فرار ،اسلحہ برآمد ، مزید پولیس کی نفری بھی پہنچ گئی ۔


