کراچی؛ تھانہ پاکستان بازار نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو مال برآمد کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس نے خفیہ اطلاع پر بنگلہ بازار اورنگی ٹاؤن کے قریب کاروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزم سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1690 گرام) چرس، موبائل فون اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزمان کے خلاف کنڑول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزمان میں افروز عالم عرف ناکام گڈو، جاوید عرف وکی اور امان علی عرف زین علی شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم افروز عالم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں جیل جا چکا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

1. مقدمہ الزام نمبر 147/1998 بجرم دفعہ302/34 ت پ تھانہ پاکستان بازار۔

2. ⁠مقدمہ الزام نمبر 198/1998 بجرم دفعہ 13/D سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

3. مقدمہ الزام نمبر 227/1998 بجرم دفعہ 392/452/34 ت پ تھانہ پاکستان بازار۔

4. مقدمہ الزام نمبر 19/2006 بجرم دفعہ 13/D سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

5. ⁠مقدمہ الزام نمبر 42/2012 بجرم دفعہ 5/5-A تھانہ سندھ گٹکا ایکٹ پاکستان بازار۔

6. ⁠مقدمہ الزام نمبر 36/2016 بجرم دفعہ R/W 7ATA ت پ تھانہ پاکستان بازار۔

7. ⁠مقدمہ الزام 37/2016 نمبر بجرم دفعہ 23 (i) A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

8. ⁠مقدمہ الزام نمبر128/2024 بجرم دفعہ 9(i)-3/C نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

9. ⁠مقدمہ الزام نمبر 225/2024 بجرم دفعہ 9(i)-3/A نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔

10. ⁠مقدمہ الزام نمبر 69/2006 بجرم دفعہ 392/34 ت پ تھانہ ناظم آباد۔

11. ⁠مقدمہ الزام نمبر 638/2021 بجرم دفعہ 23 (i) A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ جوہر آباد۔

اپنا تبصرہ بھیجیں