کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کارروائی۔ ریکارڈ یافتہ عادی منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار۔
گرفتار ملزم عمران عرف پپو کے قبضے سے بوقت گرفتاری 25 گرام آئس برآمد ہوئی۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر محمد مٹھل شر کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم پیشہ ور عادی منشیات فروش ہے جوکہ اس سے قبل بھی درج زیل 8 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 314/21 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ جیکسن۔
2. مقدمہ الزام نمبر 377/19 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ جیکسن۔
3. مقدمہ الزام نمبر 297/18 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ جیکسن۔
4. مقدمہ الزام نمبر 240/17 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ جیکسن۔
5. مقدمہ الزام نمبر 348/15 بجرم دفعہ 3/4 تھانہ جیکسن۔
6. مقدمہ الزام نمبر 82/14 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ جیکسن۔
7. مقدمہ الزام نمبر 35/12 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ جیکسن۔
8. مقدمہ الزام نمبر 811/12 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ جیکسن۔
9. مقدمہ الزام نمبر 528/12 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ جیکسن۔
ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ 104/25 بجرم دفعہ 6/9(2)3 درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔


