موچکو چیک پوسٹ نے کار سے لاکھوں روپے کی کرسٹل برآمد کر لی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی موچکو چیک پوسٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

موچکو چیک پوسٹ پر بین الصوبائی منشیات سپلائر گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

حب چوکی بلوچستان کی جانب سے آنے والی کار سے منشیات برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

کار سے لاکھوں روپے مالیت کی 510 گرام کرسٹال برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

منشیات سپلائی میں ملوث سراج نامی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

برآمدہ منشیات انتہائی مہلک اور بیش قیمت ہے جوکہ بلوچستان سے کراچی ترسیل کی جارہی تھی۔

کاروائی ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر ملک فیصل لطیف کی سربراہی میں چوکی انچارج موچکو فخر اقبال نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

م
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں