اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کل دورہ سعودی عرب پر روانہ ہوں گے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے، وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور عطاء تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عید سعودی عرب میں گزاریں گے،سعودی حکومت کاشکریہ بھی ادا کریں گے-شہبازشریف کل دورہ سعودی عرب پرروانہ ہوں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے، وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور عطاء تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عید سعودی عرب میں گزاریں گے، سعودی حکومت کا شکریہ بھی ادا کریں گے۔


