‏ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)مقدمہ ثناء یوسف کی والدہ کی مدعیت میں درج کیاگیا-پیر کی شام 5 بجے ملزم ہمارے گھر داخل ہوا ،ملزم نے ثناء یوسف پر فائرنگ کردی، دوگولیاں ثناء یوسف کے سینے میں لگیں ، ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا-

ثناء یوسف کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا-تاہم ثناء یوسف زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگئی ،ایف ائی آر کے متن کے مطابق ملزم کو سامنے آنے پر شناخت کرسکتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں