وزیراعظم کی زیر صدارت FBRکے امور کے حوالے سے جائزہ اجلاس

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت FBRکے امور کے حوالے سے جائزہ اجلاس-وزیراعظم کی FBR میں جاری اقدامات و اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے لیے عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت۔

اجلاس میں وزیراعظم کو فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی حالیہ کارکردگی اور پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (PRAL) میں اصلاحات کی پیشرفت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں