لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)فی تولہ سونا 5,900 روپے مہنگا ہو کر 3,53,100 روپے جبکہ 10 گرام سونا 5,058 روپے بڑھ کر 3,02,726 روپے کا ہوگیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 3,356 اور 10 گرام 2,962 روپے پر مستحکم رہی، کوئی تبدیلی نہیں ہوئی.