“ایک روزہ معلم کے ساتھ ورکشاپ”

کراچی (ایچ آراین‌ڈبلیو) “ایک روزہ معلم کے ساتھ ورکشاپ” محکمہ تعلیم لیاقت آباد ٹاؤن میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن محترم ذوالفقار علی، کے زیر نگرانی اور تعلیمی کمیٹی چیئرپرسن شائستہ مدنی صاحبہ اور یوسی چیئرمین جناب معین الدین مدنی کے تعاون سے ایک “روزہ ورکشاپ” کا انعقاد معلم کے ساتھ کیا گیا جس میں ممتاز مدرس جناب حسین احمد مدنی خصوصی شرکت کی اور موجود اساتذہ کو ماہ “رمضان اور اساتذہ کے فرائض اور تدریسی عمل کی ذمہ داریوں ” کے بارے میں بتایا پروگرام کے أخرمیں سوال وجواب کے زریعے محترم حسین أحمد مدنی صاحب نے اساتذہ کی مذید رہنماٸی کی ۔پروگرام کا اختتام پرسوز دعا پر ہوا اس پروگرام میں
لیاقت آباد ٹاؤن کے سپروائزرز اور مرد اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں