کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں مورو میں صوبائی وزیر داخلہ کا گھر نذر آتش کرنے کے مقدمات
عدالت نے سابق وفاقی وزیر اور جی ڈی اے رہنماء مرتضیٰ جتوئی اور انکے بھائی مسرور جتوئی کی ضمانت منظور
عدالت نے دونوں ملزمان کی حفاظتی ضمانت 15 دن کے لیے منظور کی گئی ہے
ملزمان کو 25/25ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
درخواست گزاروں کے خلاف مورو میں صوبائی وزیر داخلہ کے گھر کو نذر آتش کرنے کا الزام ہے،پولیس
مرتضیٰ جتوئی اور مسرور جتوئی کے کہنے پر صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار کے گھر کو مورو میں نذر آتش کیا گیا ہے ،پولیس


