لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث شہر میں چنگچی اور گدھا گاڑیاں دوبارہ متحرک ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل میں ایک دن کا 500 روپے پیٹرول خرچ ہوتا تھا، جبکہ اب گدھے کا دانہ صرف 100 روپے میں چلتا ہے، جس کی وجہ سے عام شہری اور ٹریفک سارجنٹ بھی اس پر نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ چالان کا قانون گدھا گاڑیوں پر لاگو نہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور ایندھن کی کمی کے دوران شہری اس طرح کی سستی اور آسان ٹرانسپورٹ کی طرف راغب ہو رہے ہیں، خاص طور پر اندرون شہر مختصر فاصلے طے کرنے کے لیے۔


