135

وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ ادا کی جائے گی۔

اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین کو عید کی خوشیوں کے موقع پر مالی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ عید کی خریداری اور دیگر ضروریات بآسانی پوری کر سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں