کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداددہشت گردی کورٹ میں مصطفی عامرقتل کیس کےملزم ارمغان اور اس کےوالدکےوکیل کی درخواست
دونوں ملزموں کےخلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنےکامقدمہ درج ہے
پولیس کئی ماہ سےمقدمے کاچالان پیش نہیں کررہی۔خرم عباس عوان ایڈووکیٹ
مقدمےکاچالان پیش نہ کرناغیرقانونی اور تاخیری حربہ ہے۔درخواست
پولیس نےکامران قریشی کوذاتی رنجش پرمقدمےمیں ملوث کیاہے۔درخواست
پولیس نےکامران قریشی کی عدالت میں شکایت کی تھی۔خرم عباس اعوان ایڈووکیٹ
عدالت نے سوال اٹھایاتھاکہ ملزم کےخلاف دھمکی کامقدمہ کیوں نہیں بنایا۔درخواست
عدالت نے کہاتھاکہ تاخیرسے ایف آئی آر درج کرنےکیانتیجہ ہوتاہے۔درخواست
پولیس نےعدالتی کارروائی کےبعد کامران قریشی کو غیرقانونی مقدمےکاشریک ملزم بنادیا۔درخواست


