خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی سینئر خاتون آفیسر اے آئی جی سونیا شمروز کی خدمات نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے حوالے کر دی گئی ہیں۔
سونیا شمروز کی تعیناتی کا مقصد موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر قانون کی بہتر عملداری اور سیکیورٹی کے انتظامات کو مضبوط بنانا بتایا گیا ہے۔


