66

حکومت کو جولائی تا دسمبر پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی سے 828 ارب روپے کی آمدنی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی حکومت کو جولائی سے دسمبر تک 828 ارب روپے پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی (PDL) سے وصول ہوئے ہیں۔ یہ آمدنی گزشتہ مالی سال کی نسبت نمایاں اضافہ ظاہر کرتی ہے۔

ذرائع کے مطابق، جولائی سے نومبر کے دوران PDL آمدنی 706 ارب روپے رہی، جو گزشتہ سال کی نسبت 284 ارب روپے زیادہ ہے۔ مدثر علی رانا کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجوہات 146 ارب روپے اضافی ایندھن کی قانونی سپلائی اور 138 ارب روپے قیمتوں میں اضافہ ہیں، جن سے حکومت کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں