ارکانِ پارلیمنٹ کے اثاثے خفیہ رکھنے کا بل منظور: شفافیت پر سوالات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کی قومی اسمبلی نے آج ایک متنازع ترمیمی بل منظور کیا ہے جس کے تحت سیکیورٹی خطرات کا بہانہ بنا کر ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی اثاثوں کی تفصیلات ایک سال تک خفیہ رکھی جا سکیں گی۔ انسانی حقوق کے کارکنوں اور اپوزیشن کے کچھ حلقوں نے اسے “عوامی احتساب کے حق” پر حملہ قرار دیا ہے۔ بل کے تحت ارکان کے اثاثے بغیر اجازت شائع کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے، جسے سول سوسائٹی نے کرپشن چھپانے اور معلومات تک رسائی کے بنیادی انسانی حق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

انسانی حقوق کی عالمی رپورٹنگ میں ہمارے مددگار بنیں: hrnww.com/support-us

اپنا تبصرہ بھیجیں