ترک صدر ایردوان کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر شدید تنقید

انقرہ (ایچ آراین ڈبلیو) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل بہانے بنا کر غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، جبکہ حماس اسرائیلی اشتعال انگیزی کے باوجود جنگ بندی پر قائم ہے۔

ایردوان نے مزید کہا کہ غزہ میں تعلیمی ادارے تباہ کر دیے گئے، طلبہ اور اساتذہ شہید ہوئے، اور ہزاروں فلسطینی شہریوں کو جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ انہوں نے کہا کہ دو سال تک نام نہاد مہذب دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی دیکھتی رہی، لیکن ہم فلسطین کے مسئلے پر خاموش نہیں رہیں گے۔

✳️ **ایچ آراین ڈبلیو کی آزاد اور بروقت خبریں فراہم کرنے میں مدد کریں۔**
👉 **عطیہ دیں:** [https://hrnww.com/donate](https://hrnww.com/donate)

اپنا تبصرہ بھیجیں