88

حکومت پنجاب نے ستھرا پنجاب پروگرام کو باقاعدہ قانونی شکل دے دی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت پنجاب نے ستھرا پنجاب پروگرام کو باقاعدہ قانونی شکل دے دی

ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کر دی گئی ۔ اتھارٹی صوبے میں صفائی ستھرائی کا کام کریگی، اپنا میکانزم بنائے گی۔

اتھارٹی کوڑے سے انرجی بنانے اور صفائی کے کام کی نگرانی کرے گی۔ محکمہ قانون نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں