108

مستند سفری دستاویزات رکھنے والے کسی بھی مسافر کو آف لوڈ نہیں کیا جاتا، ایف آئی اے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایف آئی ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ مکمل، درست اور مستند سفری دستاویزات رکھنے والے کسی بھی مسافر کو آف لوڈ نہیں کیا جاتا۔عوام سے گزارش ہے کہ وہ ہمیشہ محفوظ اور قانونی طریقے سے بیرونِ ملک سفر کریں اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط اور گمراہ کن خبروں پر یقین نہ کریں۔
کسی بھی قسم کی شکایت درج کروانے کے لیے درج ذیل ای میل پر رابطہ کریں۔
complaints@fia.gov.pk
یا مزید رہنمائی کے لئے ایف آئی اے ہیلپ لائن 1991 پر کال کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں