شمالی وزیرستان (ایچ آراین ڈبلیو): ششپالی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، میزائل اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق یہ اسلحہ سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں اور ڈویژن ہیڈکوارٹر پر ہائی پروفائل حملوں میں استعمال کیا جانا تھا۔ فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا۔
✳️ **آزاد اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے ایچ آراین ڈبلیو کی مدد کریں۔**
👉 **عطیہ دیں:** [https://hrnww.com/donate](https://hrnww.com/donate)


