89

جیل ذرائع کا دعویٰ – عمران خان صحت مند ہیں، تمام سہولیات میسر

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل میں صحت مند ہیں اور انہیں تمام بنیادی سہولیات میسر ہیں۔

اہم باتوں کا خلاصہ:

عمران خان کے لیے 6 کمرے مخصوص ہیں

ٹی وی اور اخبار کی سہولیات موجود ہیں

ہفتے میں ایک بار باہر سے کھانا منگوانے کی اجازت

بشریٰ بیبی سے ہفتے میں ایک بار ملاقات ہوتی ہے

دیسی مرغی اور مچھلی سمیت غذائی ضروریات پوری کی جاتی ہیں

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں آنے والے ہر شخص کی عمران خان سے ملاقات کرائی جاتی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انہیں تمام قانونی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں