ٹوبہ ٹیک سنگھ(ایچ آراین ڈبلیو)اذان سے پہلے درود پاک پڑھنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم صادر فرما دیا ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے مسجد گوجرہ کےامام مسجد مفتی آصف کے خلاف درج مقدمہ کو خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا


