اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے بیرون ملک مقیم رہنماؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پہلے پاکستان کو لوٹا اور اب بیرون ملک بیٹھ کر پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان میں ہمت ہے تو پاکستان آ کر جنگ لڑیں۔
خواجہ آصف نے سماجی میڈیا پر الزام لگایا کہ یہ رہنما یورپ میں جی ایس پی پلس سہولت کے خلاف مہم چلا کر غداری کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ “پاکستان کی لڑائیاں پاکستان میں لڑیں-


