اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو 4 اکتوبر کے احتجاجی کیس میں مسلسل پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے نیز جائیداد کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ عمر ایوب کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
92


