اڈیالہ جیل کے باہر انتظامی بدانتظامی، احتجاجیوں اور پولیس کو مشکلات

راولپنڈی(ایچ آراین دبلیو)اڈیالہ جیل کے باہر گزشتہ کئی دنوں سے پی ٹی آئی کارکنان، میڈیا اور پولیس اہلکار انتظامی کمزوریوں کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ایس پی اور اے ایس پی کی مؤثر رابطہ کاری نہ ہونے سے صورتحال بارہا بگڑی، جبکہ لیڈیز پولیس افسران کا احتجاجی خواتین سے مذاکرات نہ ہونا بھی مسئلہ رہا۔ گزشتہ رات ایس ایس ایچ او کی کوششوں سے رات 1 بجے صورتحال قابو میں آئی۔ علاقائی حلقوں نے بہتر انتظام اور مذاکراتی صلاحیت کی ٹیم تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں