بحرین(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم محمد شہباز شریف بحرین کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت منامہ پہنچ گئے ہیں۔ ان کا بحرینی ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ اور سینئر بحرینی قیادت نے ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد بھی شامل ہے۔
134


