کوٹ سلطان(ایچ آراین ڈبلیو)دربار شاہ جمال کے سامنے کار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں موٹرسائیکل سوار احسان اللہ زخمی ہو گیا۔ حادثے میں ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ستھرا پنجاب کے ورکرز نے ریسکیو 1122 کو اطلاع دی جس نے زخمی کو لیہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔


