83

نومبر میں 206 دہشت گرد ہلاک، 203 روزانہ آپریشنز، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کی بریفنگ کے مطابق نومبر 2025 میں ملک بھر میں 206 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور روزانہ 203 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن میں سے 79 فیصد بلوچستان میں تھے۔ افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ فیول اسمگلنگ میں 210 فیصد کمی آئی ہے۔ بلوچستان کے کسانوں کو گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں