92

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے الوداعی ملاقات

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)جنرل ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الوداعی ملاقات ہوئی۔ فیلڈ مارشل نے جنرل ساحر کی قیادت، بصیرت اور تینوں افواج کے درمیان ہم آہنگی کے مرکزی کردار کو سراہا۔

اس موقع پر یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور پاک فوج کے دستے نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں