کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)ہزارہ ٹاؤن علاقے میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں تین بچے اور ان کی والدہ شامل ہیں جو جھلس گئے ہیں۔ تمام متاثرین کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔