بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع قلات میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 تھی اور اس کا مرکز قلات کے قریب تھا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔