133

اسلام آباد میں مفت وائی فائی، شناخت کی شرط کے ساتھ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)این ٹی سی کی جانب سے اسلام آباد کے عوامی مقامات پر مفت وائی فائی سروس شروع کی جا رہی ہے۔ صارفین کو نام اور موبائل نمبر دے کر شناخت کی تصدیق کرنی ہوگی۔ ہر کنکشن کا ریکارڈ سیکیورٹی کے لیے رکھا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں