بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو) سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جعفر ایکسپریس سے ساڑھے تین کلوگرام سے زائد بارودی مواد برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا۔ دھماکہ ہونے کی صورت میں مسافروں کی بڑی تعداد جاں بحق یا زخمی ہو سکتی تھی۔