145

جیتی ہوئی سیٹیں نہ دی گئیں تو جمہوریت کے لیے یہ اچھا شگون نہیں ہوگا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اگر جیتی ہوئی سیٹیں نہ دی گئیں تو جمہوریت کے لیے یہ اچھا شگون نہیں ہے اور وہ کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں گے۔ انہوں نے ضمنی انتخابات میں ہری پور سیٹ کا دفاع نہ کر پانے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اشتعال دلاۓ جانے کے باوجود وہ اشتعال میں نہیں آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں