124

پنجاب میں سبزی و غلہ منڈیوں کا خاتمہ، نیا نام ‘وزیر اعلیٰ کاشتکار بازار’

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کی سبزی اور غلہ منڈیوں کو ختم کر کے ان کا نام ‘وزیر اعلیٰ کاشتکار بازار’ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد منڈیوں میں آنے والے غلے، سبزیوں اور پھلوں کا سرکاری ریکارڈ رکھنا ہے۔ نئے نظام میں صرف سرکاری اہلکار بولی لگا سکیں گے اور سیف سٹی کیمروں کے ذریعے گاڑیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں