132

کندھ کوٹ میں راکٹ گولے کے دھماکے سے تین بچے ہلاک

کندھ کوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ میں زنگ آلود راکٹ گولے کے پھٹنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ بچے 9 سے 12 سال کی عمر کے تھے اور گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں