135

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر 25 نومبر کو احتجاج کی اپیل

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)پی ٹی آئی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 25 نومبر کو اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی فیملی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ پارٹی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات ان کی فیملی کا آئینی، قانونی اور انسانی حق ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں