اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بیان کا نوٹس لے لیا ہے۔ ای سی پی نے پیمرا سے اس بیان کا ٹرانسکرپٹ طلب کر لیا ہے اور ٹرانسکرپٹ کی جانچ کے بعد قانونی کارروائی کرے گا۔
134


