151

گلگت بلتستان اسمبلی آج رات تحلیل، نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان آج

گلگت بلتستان(ایچ آراین ڈبلیو) اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل ہو رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو نگران وزیراعلیٰ کے لیے مصطفیٰ مدنی راوٹ، محمد علی قائد اور راجہ نظیم کے ناموں پر مشتمل سمری ارسال کی گئی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں