140

میئر حیدرآباد کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے اہم ملاقات

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو) میئر کاشف علی شورو نے ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شہر کے انفراسٹرکچر، پانی و سیوریج، ٹرانسپورٹ اور ماحولیاتی چیلنجز پر بات چیت کی۔ وفد نے ان شعبوں میں تکنیکی تعاون کی یقین دہانی کرائی، جبکہ میئر نے جدید و پائیدار حل کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات مثبت ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں