99

کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو) ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔

اسکردو میں منفی 10 ڈگری اور گلگت میں منفی 6 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی سردی کا زور برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں