97

حیدرآباد میں افواجِ پاکستان کے لیے یکجہتی ریلی

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)ہمارا اعلان پر امن پاکستان’ اور بین المذاہب ہم آہنگی ادارے کے زیر اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پرجوش ریلی منعقد کی گئی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی 24 نومبر کو اولڈ کیمپس سے شروع ہو کر پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔ تقریب میں مقررین نے افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور شرکاء نے ‘افواجِ پاکستان زندہ باد’ جیسے نعرے لگائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں