104

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی تشکیل نو کرتے ہوئے اس کے ارکان کی تعداد 8 مقرر کر دی۔

وفاقی وزیر خزانہ ای سی سی کے چیئرمین کے عہدے پر برقرار رہیں گے جبکہ وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ کو کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے اس reorganization کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں