مظفرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 90 دن کے اندر عوامی مطالبات پورے کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس مدت میں مطالبے پورے نہ ہوئے تو عوام دوبارہ سڑکوں پر احتجاج کے لیے نکل آئیں گے اور تحریک کو مزید وسیع کیا جائے گا۔
111


