اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے اشفاق احمد خلیل کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔
وہ اس سے قبل وزارت اطلاعات میں ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ اشفاق احمد خلیل وزارت میں مختلف اہم عہدوں پر اپنی خدمات فراہم کر چکے ہیں۔


