چوہدری انوار الحق کا وزیراعظم ہاؤس چھوڑنا

آزاد کشمیر(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے تحریک عدم اعتماد کے پیش نظر وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا اور مظفرآباد روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں خدمت کے موقع پر اللہ کا شکر ادا کیا اور نئے وزراء کے لیے کامیابی کی خواہش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈھائی سال تک خدمت کرنے کے بعد چھ ماہ پہلے ہی جانے کا ارادہ رکھتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں