112

پولیس مقابلے میں اہلکار شہید، ایک زخمی

فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سمندری چک 140 میں پولیس کی کالعدم تنظیم کے رکن کی گرفتاری کی کارروائی کے دوران مطلوب ملزم نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کی زد میں آکر پولیس ڈرائیور افتخار شہید ہوگئے جبکہ ایک اور اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تفتیش جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں