کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)شاہ لطیف تھانے کی حدود کے قریب کوہی گوٹھ سکھن ندی سے نوجوان کا کلہاڑی لگی نعش برآمد ، نعش کی شناخت یامین پہنور کے نام سے ہوئی
نوجوان یامین پہنور کو نامعلوم افراد نے کلہاڑی سے قتل کر کہ نعش سکھن ندی میں پھینک دیا تھا، نوجوان کے ورثاء اور شاہ لطیف پولیس پہنچ کر نعش اٹھایا
شاہ لطیف پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی جانچ کر رہے ہیں لاش کا پوسٹ مارٹم بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا ہے ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے


