گھر کی آڑ میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے خفیہ مقام پر چھاپہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گھر کی آڑ میں گٹکا ماوا تیار کرنے والے خفیہ مقام پر چھاپہ بن قاسم پولیس کاروائی

ملزم بن قاسم کے علاقے اندرونِ خفیہ مکان میں گٹکے ماوے کے کارخانے کو آپریٹ کررہاتھا۔

پولیس ٹیم کی ٹارگٹڈ کارروائی 1 ملز گرفتار

گرفتار ملزم گھر کے اندر چھپ کر گٹکا ماوا تیار کرتے تھا۔

گرفتار ملزم کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی۔

دوران کاروائی ملزم کے قبضے سے 20 کلو چھالیہ، 9م تیار شدہ گٹکا ماوا، چونا، کھتہ اور گٹکے میں استعمال ہونے والی دیگر اشیاء برآمد ہوئیں۔

گرفتار ملزم گٹکا ماوا تیار کر کے مختلف علاقوں پر فروخت کرتا تھا۔

گرفتار ملزم کا رکمنل۔ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔

بن قاسم پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں