آئی جی پنجاب کی زیر صدارت سکیورٹی اجلاس، صوبے کو سیف سٹی بنانے کا عزم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں صوبے کے امن و امان کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں پر کڑی نگرانی، غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا، سموگ کنٹرول اور ٹریفک انتظامات پر توجہ مرکوز کی گئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت پنجاب کو محفوظ صوبہ بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ صوبے کو سیف سٹیز سسٹم پر منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ موبائل پولیس اسٹیشنز کے ذریعے شہریوں کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں